Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 30 اکتوبر کو متوقع

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 30 اکتوبر کو کیے جانے کا امکان ہےز تمام تعلیمی بورڈز نے نتائج کے اعلان کیلئے پی بی سی سی سے اجازت مانگ لی۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان بورڈ سمیت پجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

تمام تعلیمی بورڈز نے 30 اکتوبر کو نتائج کے اعلان کیلئے پی بی سی سی سے اجازت طلب کرلی، بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز سے اجازت ملنے کے بعد نتائج کی حتمی تاریخ دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button