Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

2025 میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے ہوجائیں تیار

میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں کانسپٹ اورتجزیاتی سوالات شامل کرلیے گئے ۔

اس سلسلے میں تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات سے جاری ہونے والے مراسلے میں تمام سکولوں اورکالجز کوہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے موصولہ مراسلہ کے مطابق میٹرک انٹر امتحانات میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ اپنے سوالیہ پرچہ جات میں25 فیصد کانسپٹ اورتجزیاتی شامل کریں گے۔

تمام ادارہ جات طلبہ و طالبات پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اس فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے امتحانات کی تیاری کروائیں تاکہ 2025میں ہونے والے امتحانات میں مشکلات کاسامنا نہ کرنا پڑے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button