Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز

تعلیمی بورڈ ملتا ن کے زیراہتمام میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔
پہلے روز تین مضامین کا پرچہ لیا گیا،تین مضامین میں عربی، بزنس سٹیڈیز ، لباس وپارچہ بانی کا پیپر شامل ہے۔تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہوگی،میٹرک امتحانات ایس او پیز کیمطابق لیے جارہے ہیں۔

کنٹرولر امتحانات اسماعیل تگہ کے مطابق مجموعی طور پر 340امتحانی سنٹربنائے گئے ہیں لودھراں میں 44خانیوال میں 90وہاڑی میں 84اور ملتان میں 142سنٹربنائے گئے جس میں سے 44کمبائنڈ سنٹر ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button