Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 تاخیر سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی، رمضان المبارک کے باعث امتحانات تاخیر سے شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا۔
میٹرک سالانہ امتحانات عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد شروع ہوں گے، تاہم پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان ہوگا۔
طلباء کا کہنا ہے کہ پیپرز بروقت یکم مارچ سے شروع ہونے چاہئیں، عید الفطر پر صرف ایک ہفتہ کی چھٹیاں دی جائیں۔




















