Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز 20 آگست سے ہوگا، رولنمبر سلپس 10 آگست سے جاری ہوں گی۔

پہلا پیپر ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا ہوگا، 21 آگست کو انگریزی اور 22 کو مطالعہ پاکستان،23 کو فزکس اور 26 کو کیمسٹری،27 آگست کو اسلامیات اور 28 کو ریاضی، 29 آگست کو ترجمتہ القرآن اور 30 کو اردو ، 2 ستمبر کو میٹرک کا آخری پیپر بیالوجی کا ہوگا۔

نہم جماعت کے پیپرز 3 ستمبر سے شروع ہوں گے، تین ستمبر کو نہم کا پہلا پیپر ریاضی کا ہوگا۔
چار ستمبر کو مطالعہ اور پانچ کو انگریزی،چھ کو اسلامیات اور نو ستمبر کو فزکس ،10 ستمبر کو ترجمتہ القرآن اور 11 کو کیمسٹری،بارہ ستمبر کو اردو اور تیرہ کو بیالوجی جبکہ سترہ ستمبر کو آخری پیپر ایجوکیشن کا لیا جائے گا۔

عملی امتحانات 20 ستمبر سے دو اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button