Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جماعت نہم اور دہم کا دوسرا سالانہ امتحان آج سے شروع ہوگا

جماعت نہم اور دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں ۔

امتحان دو گروپس میں لیا جائے گا۔

پہلے روز پہلی شفٹ میں ایجوکیشن، القرآن، جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ کا امتحان ہوگا۔

دوسری شفٹ میں تاریخ پاکستان اور اسلامک تاریخ مضامین کے امتحانات ہونگے، صبح کا پرچہ 8:30،شام کا 1:30 بجے ہو گا۔

امیدواروں کو امتحانی مراکز میں آدھا گھنٹہ پہلے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button