Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے ضمنی امتحانات 2024 کے لئے شیڈول جاری

میٹرک امتحان 2024 سپلی ، فیل شدہ ، فریش کمپوزٹ جماعت دہم دوسرا سالانہ ، 20 اگست سے شروع ہو گا، سنگل فیس کے ساتھ 10 جولائی سے 22 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے۔

دو گنا فیس کے ساتھ 23 جولائی تا 26 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے، تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی تاریخ 27 جولائی تا 31 جولائی 2024 مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button