Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک اور انٹر کے پریکٹیکل میں گریڈ دیے جائیں گے

پنجاب میں دوسال بعد تمام بورڈز میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں پریکٹیکلز لیں گے۔

رواں سال امیدوار تحریری امتحان کے ساتھ 30 نمبرز پر مشتمل پریکٹیکل بھی دیں گے۔

پریکٹیکل کے نمبرز کی جگہ پر امیدوار کو گریڈز دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 2 سال سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکلز نہیں لیے جا رہے تھے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button