Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر اورمیٹرک کے امتحانات کے نتائج کی حتمی تاریخ کا اعلان

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان کا شیڈول منظور کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز 30 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
تعلیمی بورڈز میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو کریں گے۔
کمیٹی کی جانب سے فیصلے پر مبنی مراسلہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو ارسال کردیا ہے۔
اس ضمن میں بورڈز حکام نے پیپرز مارکنگ کرنے والے اساتذہ کو ڈیڈ لائن دے دی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button