Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے شیڈول میں توسیع

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی۔

اب امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 10 دسمبر تک داخلہ بھجوا سکیں گے، دوگنا فیس کیساتھ 23 دسمبر اور 3 گنا فیس کیساتھ 6 جنوری تک داخلہ بھجوایا جاسکے گا۔

اس سے قبل سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانےکی آخری تاریخ 27 نومبر مقرر کی گئی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button