Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات میں 100سٹے کیس بنائے گئے

(خصوصی رپورٹر)

میٹرک کے امتحانات میں 100سٹے کیس بنائے گئے۔
تعلیمی بورڈملتان کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں 100سٹے کیسز بنائے گئے ۔

چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ جوامیدوار تاخیر سے سنٹر پر پہنچے ہیں ، ان کو واپس نہیں بھیجاگیا بلکہ ان سے مشروط طور پر پیپر لیئے گئے ہیں۔

جس کافیصلہ کمیٹی بعد میں کرے گی ، قانون کے مطابق 30 منٹ کے بعد آنےو الے امیدوار کا پرچہ نہیں لیاجاسکتا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button