Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک امتحانات 2024 : ساڑھے 19 ہزار طلباء نے اے پلس گریڈ حاصل کیا
تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک سالانہ امتحان 2024ء میں کامیاب ہونے والے 98 ہزار 955امیدواروں میں سے 19ہزار692نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔
نتائج کے مطابق اے گریڈ حاصل کرن والوں کی تعداد 19961، بی گریڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد 26 ہزار 938، سی گریڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد 25 ہزار 206، ڈی گریڈ میں کامیابی حاصل کرنے والوں کی تعداد 6946 اور ایف گریڈ لینے والوں کی تعداد 199 رہی۔
نتائج کے مطابق 13 امیدواروں نے کوئی گریڈ حاصل نہیں کیا۔