Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی اور کنٹرولر پروفیسر حامد سعید کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق نتائج کی تقریب ساڑھے نو بجے شروع ہوگی جبکہ نتائج کا اعلان 10 بجے کیا جائے گا۔

وسیم حامد سندھو قائم مقام،چیئرمین بورڈ و کمشنر، ملتان ڈویژن نتائج کا اعلان کریں گے اور پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button