Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

محکمہ تعلیم اور پی بی سی سی کی ملی بھگت ، میٹرک کے طلبا وطالبات کا مستقبل داو پر لگ گیا۔

میڑک کے طلباء کا تعلیمی سیشن ابھی جاری ہے، سیشن 2022-23 کو ایک سال کے بجائے مختصر کرکے ساڑھے چھ ماہ کردیاگیا ہے ۔

جس وقت سیشن شروع ہوا تھا، امتحانات مئی میں 2023 میں لینے کا اعلان کیاگیا تھا، مگر بعد ازاں یہ دورانیہ کم کردیا گیا، اور موسم سرما کی تعطیلات میں بھی اضافہ کردیا گیا۔

اس وقت امتحانات سر پر آگئے ہیں ، طلباء وطالبات اور ان کے والدین شدید پریشان ہیں، کیونکہ محکمہ تعلیم نے رواں برس سے 50 فیصد کانسپچول سوالات بھی شامل کردئے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امتحانات مئی میں لئے جائیں تاکہ تیاری کا مکمل موقع مل سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button