Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک کرنے والے طلباء ایف ایس سی میں داخلہ لےسکیں گے

انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے طلباء کو پری میڈیکل میں داخلے کی اجازت دیدی۔

طلباء انٹرمیڈیٹ میں پری انجینئرنگ،آئی سی ایس ودیگرمضامین میں داخلہ لےسکیں گے، دو سائنس مضامین کیساتھ او لیول، اے لیول کرنیوالے طلباء کو سائنس گروپ کے مساوی سرٹیفکیٹ ملے گا۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ کالج اگر بچوں کوسائنس میں ایڈمشن دیں تو بورڈ انکا امتحان لینےکا پابند ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button