Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈسپلن کی خلاف ورزی، انرولمنٹ میں کمی، ٹیچرز کی گروپنگ، رحیم آباد سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت پورا عملہ معطل

محکمہ سکولز نے ڈسپلن کی خلاف ورزی ٹیچرز کی گروپ پر کارروائی کرتے ہوئے ایم سی گرلز سکول رحیم آباد کا عملہ معطل کردیا۔

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عائشہ پروین، ہیڈ مسٹریس ایم سی گرلز ہائی سکول رحیم آباد، ملتان رینا طفیل، پی ایس ٹی او ر کلاس فور کی ملازمہ اریبہ فیاض کی خدمات کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

انہیں فوری طور پر اپنی ڈیوٹی سے فارغ کرتے ہوئے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب لاہور کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button