Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرن شپ پروگرام برائے میڈیا گریجوایٹس کا شیڈول جاری

وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام برائے میڈیا گریجوایٹس کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا ۔

جس کے مطابق اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 دسمبر مقرر کی گئی ہے، ماہانہ وظیفہ 20 ہزار روپے ہوگا ، 50 فیصد نشستیں خواتین جبکہ 10فیصد صحافیوں کے بچوں کےلئے مختص کی گئیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button