Breaking NewsNationalتازہ ترین
میپکو کا آن لائن بل سسٹم چار روز سے خراب، صارفین کو دقت کا سامنا

میپکو نے صارفین کی سہولیت کےلئے آن لائن بل کے اجراء کا سسٹم بنایا ہوا ہے، مگر یہ سسٹم گزشتہ چار روز سے خراب ہے، صارفین کو آن لائن بل دستیاب نہیں ہورہے ہیں۔
اس بارے میں میپکو حکام کا کہنا ہے کہ میپکو کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہورہی ہے، مرمت کا کام مکمل ہوتے ہیںسسٹم بحال ہوجائے گا۔


















