Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو بغیر سی ای او کے چلنے لگی، آج نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

میپکو کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر ناصر ایاز خان گرمانی کے احکامات ایک ہفتے قبل ختم ہوگئے تھے، ان کا کیس منظوری کےلئے پاور ڈویژن ارسال کیا گیا تھا جس پر تاحال کاروائی نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائل منسٹر آفس میں موجود ہے، ان کے دوبارہ سی ای او تعیناتی کے احکامات آج جاری ہونے کا امکان ہے، یہ احکامات 28 آگست تک ہوں گے، جس کے بعد انجینئر ناصر ایاز گرمانی ریٹائر ڈ ہو جائیں گے، جس کے بعد سینئر انجینئر کو یہ چارج ملنے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button