Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

300 پبلک سکولوں میں مڈل، میٹرک، انٹر ٹیک منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے میٹرک ،انٹر میں ٹیکنالوجی کورسز کے آغاز پر تجاویز طلب کرلیں جبکہ وزیر تعلیم نے ٹیک ایجوکیشن کورسز کی تیاری کیلئے مشاورتی کمیٹی بنانے کی ہدایت دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹرک اور انٹر ٹیک پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شروع ہو رہا ہے، کمیٹی ٹیک لیبز میں دستیاب سہولیات و ضروریات کا جائزہ لے کر وے فارورڈ بنائے گی، مارکیٹ رجحان کے مطابق ٹیکنیکل کورس ڈیزائن کیے جائیں گے۔

ہر تحصیل میں کم از کم 2 ٹیک ایجوکیشن سنٹرز بنائے جائیں گے، لڑکیوں کیلئے الگ ٹیک کورسز متعارف کروائے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button