Breaking NewsEducationتازہ ترین
وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلباء کیلئے چھ کروڑ کے تعلیمی وظائف کا اعلان کردیا
رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی۔
ترجمان کے مطابق اقلیتی طلباء کو آمدن سرٹیفیکیٹ، تعلیمی ادارے سے توثیق اورذاتی/جوائنٹ بینک اکاونٹ کی تفصیل مہیا کرنا ہو گی۔
ترجمان نے کہا کہ رواں مالی سال میں غیر مسلم طلباء کے وظائف کیلئے 60 ملین روپے مختص ہیں پرائمری تا پروفیشنل سطح کی سرکاری درسگاہوں میں زیرتعلیم غیرمسلم طلبہ وظائف کے اہل ہوں گے۔