Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خراب موسم: کانووکیشن ملتوی کردیا گیا

نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن ملتوی کردیاگیا ۔
اس سلسلے میں ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام طلباء و طالبات، استاتذہ کرام ودیگر متعلقہ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کا دوسرا کانووکیشن جوکہ مورخہ 30دسمبر2021 کو منعقد ہونا تھا ملتوی ہوگیا ہے۔
جو کہ اب 26جنوری 2022بروز بدھ کو ایم این ایس زرعی یونیورسٹی، ملتان میں منعقد ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button