Breaking NewsEducationتازہ ترین
محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا اعزاز
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کا ایک اور اعزاز، ڈبلیو یو آر آئی رینکنگ نے سال 2022 کے شائع کردہ نتائج کے مطابق ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کو عالمی درجہ بندی میں پہلی دو سو یونیورسٹیز میں شامل کر لیا ہے ۔
اس کے علاوہ زرعی جامعہ ملتان پاکستان میں تیسرے، جبکہ ایگریکلچر کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔
ڈبلیو یو آر آئی کی درجہ بندی معاشرے میں یونیورسٹی کے متحرک کردار کی بناء پر کی جاتی ہے۔
مزید برآں ڈبل یو آر آئی ای رینکنگ سسٹم یونیورسٹی کی انوویشن پالیسیز کو بھی مد نظر رکھتی ہے۔



















