Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی: دوسرا کانووکیشن آج ہوگا

ملتان(خصوصی رپورٹر) محمد نوا زشریف زرعی یونیورسٹی دوسراکانووکیشن آج ہوگا، گورنر مہمان خصوصی ہوں گے ۔

تفصیل کے مطابق ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن آج 26 جنوری کو ہوگا ۔

کانووکیشن کی تقریب کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کرینگے ۔
کانووکیشن کی تقریب دن 11 بجے شروع ہوگی ۔چانسلر و گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانووکیشن سے خطاب بھی کریں گے۔
اس سلسلے میں کانووکیشن کی ریہرسل کی گئی جس میں ڈگری لینےو الے طلبا وطالبات ، فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button