Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دعا اصغر کایو گریڈ امریکی ایکسچینج پروگرام کی حتمی لسٹ میں منتخب

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کی طالبہ دعا اصغر کایو گریڈ امریکی ایکسچینج پروگرام کی حتمی لسٹ میں منتخب ہوگئیں۔
جس پر وائس چانسلر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی (تمغہ امتیاز)نے کہاکہ معاشرہ محروم افراد ٹرانس جینڈر کی خدمت کرتے ہوئے شرمنگی محسوس کرتا ہے، جبکہ دعا اصغر نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کی خدمت کی اور یہ ادارے کیلئے فخر کی بات ہے۔
دعا اصغر جو کہ زرعی یونیورسٹی ملتان کی چوتھے سمسٹر کی طالبہ ہے کرکٹر بلڈنگ سوسائٹی کی سرگرم رکن بھی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button