Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انجینئرنگ کے طلباء کے لئے خوشخبری

ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے ایڈمیشن کی درخواستیں جمع کروانے آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے تمام شعبہ جات جن میں کیمیکل ،الیکٹریکل انجینئرنگ ، مکینیکل انجینئرنگ ٹیکنالوجی، سول انجینئرنگ ٹیکنالوجی، بی ایس کمپیوٹر سائنس ، بی ایس کیمسٹری اور ایم ایس سی کیمیکل انجینئرنگ اور ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ اور دیگر پروگرامز میں میں ایڈمیشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تمام داخلوں کی آخری تاریخ 7 اکتوبر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button