Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زرعی یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی(تمغہ امتیاز) کی سربراہی میں فنانس اینڈ پلاننگ کی 18ویں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، تمام کمیٹی ممبران نے پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کو تیسری بار وائس چانسلر کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔

میٹنگ میں 17ویں میٹنگ کے منٹس کی توثیق کی گئی، اس کے علاوہ ترقیاتی بجٹ مالی سال26۔2025 کا جائزہ لیا گیا، تمام ممبران نے یونیورسٹی کی کاوشوں کو خوب سراہا۔

اجلاس میں ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ لاہور سے مس سعدیہ فنانس، ڈیپارٹمنٹ لاہور سے محمد عارف، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد سے ثمینہ درانی، پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ،پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق، پروفیسر ڈاکٹر حماد ندیم طاہ،پروفیسر ڈاکٹر جنید علی خان، پروفیسر ڈاکٹر سلمان قادری،رجسٹرار سمعیہ امرین،ٹریژار محمد رفیق فاروقی،ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ عمران محمود،ڈپٹی ٹریژار محمد شکیل، انعام اللہ خان،رانا علی ضیا اور اسسٹنٹ ٹریژار شیر زمان خان نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button