Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا فلڈ ریلیف کیمپ قائم

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کی جانب سے جلالپور پیر والا کے سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایا گیا، جس میں سیلاب زدہ مال مویشیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

کیمپ پر صاف پانی کی 5لیٹر والی کین تقسیم کی گئیں اور بچوں میں کھانے کی اشیاء تقسیم کی گئیں، مقامی افراد نے یونیورسٹی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا جن کی ہدایت پر اس فلاحی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈاکٹر وزیر احمد ،محمود عالم ،ڈاکٹر عثمان جمشید، ڈاکٹر عمر اعجاز ،عابد رضا،ڈاکٹر عمیر ،ڈاکٹر ناصر نیاز اور سکاوٹس طلباء نے رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button