Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

موڈرنا ویکسین اب عام آدمی کو بھی لگے گی

حکومت نے امریکی کورونا ویکسین موڈرنا لگانےکی پالیسی میں تبدیلی کافیصلہ ‏کیا ہے، اور اب موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگائی جائے گی۔
31 جولائی کےبعد موڈرنا ویکسین ملک بھر میں عام شہریوں کیلئےدستیاب ‏ہوگی۔اس سے قبل موڈرنا کمزور قوت مدافعت اور دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جارہی ‏تھی۔ ‏
پاکستان میں موڈرناویکسین بیرون ملک جانیوالے افراد کو لگائی جارہی ہے موڈرنا کورونا ویکسین یورپ ‏امریکا، خلیج سمیت دنیابھرمیں تسلیم شدہ ہے۔
پاکستان کو55 لاکھ موڈرناویکسین ڈوزکوویکس پلیٹ فارم سےملی ہیں، اور کوویکس سے موڈرنا ‏ویکسین کی مزیدکھیپ ملنے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button