Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

25 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے لئے 6 سو امیدوار میدان میں

25 سرکاری جامعات میں مستقل و ی سی کے خواہشمند 600 سے زائد امیدوار سامنے آگئے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے امیدواروں سکروٹنی شروع کر دی۔

تفصیل کے مطابق حکومت نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو 20 جولائی تک سکروٹنی مکمل کرنے کی ہدایات کردی، 25 جامعات میں 3 خواتین کی یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں، جن میں ملتان کی ویمن یونیورسٹی ، زکریا یونیورسٹی بھی شامل ہیں۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے امیدواروں کے لئے عمر کی حد 65 سال مقرر کر رکھی تھی، وائس چانسلر کی مدت ملازمت 4 سال تک ہوگی، بیشتر سرکاری جامعات میں 2 سال سے مستقل وائس چانسلر موجود نہیں ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button