Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے سکولوں میں کورونا کے مزید مریض سامنے آگئے

گورنمنٹ ہائی سکول شریف پورہ ملتان میں 30افراد کے سمپل لئے گئے ۔
جن میں سے چھ کی روپورٹ موصول ہوئی ، جس میں سے دو طالب علم کا ٹیسٹ پازیٹو نکل آیا جس پر اس کوفوری طور پر گھر بھجوادیا گیا، اور محکمہ صحت ٹیم نے مزید 15 طلبا کے سمپل لے لئے جن کی رپورٹ آج موصول ہوگی ۔
ڈی ای او سیکینڈری کا کہنا ہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق ایس او پیز سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔ جس سکول میں کیس سامنے آرہے ہیں اس کی تعداد کے حساب سے کارروائی کی جارہی ہے ۔



















