Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں مزید سیریز کا امکان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز مستقبل قریب میں مزید سیریز کھیلنے کے خواہش مند ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو بھی ملتان تھے، دونوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا اور انجوائے کیا۔
دونوں ممالک مستقبل قریب میں ایف ٹی ایف سے ہٹ کر اضافی کرکٹ کا پلان بنارہے ہیں۔جس سے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کوملے گی۔


















