Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر سے تبادلوں کیلئے 39 ہزار اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادیں

باہمی تبادلوں کیلئے 1 ہزار 662 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں۔

تفصیل مطابق ترقی پانے والے 553 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں، پوسٹنگ کے منتظر 547 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں۔

اوپن میرٹ پر تبادلوں کیلئے ساڑھے 37 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہوئیں، تبادلوں کیلئے درخواستیں 28 ستمبر رات 12 بجے تک جمع کروائی جاسکیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button