Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد امین کی زکریا یونیورسٹی کے سیکورٹی ونگ میں تعیناتی

جامعہ بہاء الدین زکریا ملتان میں انتظامی سطح پر اہم تبادلہ کیا گیا ہے۔

جاری کردہ آفس آرڈر کے مطابق محمد امین ولد محمد سعید، جونیئر کلرک (ایڈمن-II)، کو سیکیورٹی ونگ میں فوری طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ محمد امین کو موجودہ ذمہ داریوں سے فوری طور پر فارغ تصور کیا جائے اور نئی تعیناتی پر اپنی خدمات انجام دیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام ادارے کے انتظامی اور سیکیورٹی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جبکہ متعلقہ شعبہ جات کو بھی ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button