Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمّد آصف نے پی سی بی لیول 1 کورس میں کامیاب

ملتان کے ایمپائر محمّد آصف نے پی سی بی لیول 1 کورس میں نماياں کامیابی حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ایمپائرز ریفری لیول 1 کورس کے نتائج کا اعلان کر دیا ، ملتان سے محمّد آصف کے ساتھ دیگر ایمپائرز بھی کامیاب ہوگئے ۔
ملتان کے کرکٹ حلقوں کی طرف سی تمام کامیاب ہونے والے ایمپائرز کو مبارکباد دی گئی۔

ملتان سے سینئر پی سی بی ایمپائر ندیم اقبال ٹونی، جمیل کامران، طارق محمود نے تمام ایمپائرز کو مبارکباد دی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button