Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ: محمد ہریرہ کا ڈیبیو ، پاکستان کی جانب سے آج 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے

محمد ہریرہ پاکستان کی جانب سے آج 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے محمد ہریرہ کو مبارکباد دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button