Breaking NewsSportsتازہ ترین
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر محمد نوازکا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرمحمد نواز کا ک رونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، قومی ٹیم کے دیگر ارکان کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے۔
محمد نواز نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ ان کا نام ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں بھی شامل ہے۔



















