Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد ضیاء المصطفیٰ کی پی ایچ ڈی مکمل

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اردو کے پی ایچ ڈی اردو سکالر محمد ضیاء المصطفیٰ کے تحقیقی مقالہ بعنوان "ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی ادبی خدمات ” کا مجلسی دفاع ویڈیو کانفرنس ہال ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس میں منعقد ہوا۔

محمد ضیا المصطفی کے مقالے کے بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر (پنجاب یونیورسٹی لاہور)، ڈاکٹر راغب دیشمکھ اور ڈاکٹر یعقوب علی خان (انڈیا) نے مقالہ نگار کی تحقیق کو معیاری قرار دیتے ہوئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کی سفارش کی۔

محمد ضیاء المصطفیٰ، ڈاکٹر فرزانہ کوکب کی زیر نگرانی پی۔ایچ-ڈی مکمل کرنے والے آٹھویں اسکالر ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button