Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ٹی 20 کپ : ملتان سٹیڈیم شائقین سے بھرنے لگا

سرکاری تعطیل ہوئے کی وجہ سے شائقین کی تعداد میں اضافہ، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے روز اتوار کو سرکاری تعطیل ہونے کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا ۔

مرکزی دروازے کے سامنے ٹکٹوں کے حصول کے لئے بک می ڈاٹ کام سے ای ٹکٹ خرید کر کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھا۔

اسٹیڈیم آ نیوالے شائقین میں بچے بھی شامل تھے ۔

کرکٹ بورڈ کی جانب سے پانچ سال کی عمر تک کے نھنے شائقین کا داخلہ فری رکھا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button