Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے پاکستان کے ہوم ٹیسٹ سیریز کے مجوزہ پروگرام میں ملتان کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم اگست میں دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی، انگلش ٹیم کا تین ٹیسٹ میچز کیلئے دورہ پاکستان اکتوبر میں شیڈول ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور۔ کراچی راولپنڈی سٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے باعث ملتان کا نام ٹیسٹ وینیوز تجویز میں شامل کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button