Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ڈسٹرکٹ و ڈویژن کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

ملتان ڈسٹرکٹ و ڈویژن کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس میں عہدیداران کا آئندہ 4 سال کے لئے چناؤ 21 جنوری بروز ہفتہ شام 5:30 بجے شوتوبان کراٹے سنٹر وحدت کالونی میں ہوگا، جس میں ڈسٹرکٹ و ڈویژن کے رجسٹرڈ کلبز کے نمائیندے شرکت کریں گے۔

اجلاس محمد جہانگیر صدر پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی ہوگا، جوکہ لاہور سے خصوصی طور پر اجلاس کے لئے آرہے ہیں ، جبکہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا ندیم انجم بھی بطور آبزرور موجود ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button