Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

73ویں پنجاب گیمز کےلئے ملتان ڈویژن کی خواتین ٹیموں کے ٹرائلز ختم

ملتان ڈویژن کی آرچری۔میل فی میل۔ہینڈ بال۔ہاکی فی میل۔جمناسٹک ۔اور باسکٹ بال فی میل کے ٹرائلز لیے گئے۔

آرچری کے سیکرٹری تنویر احمد اور نعیم خالد ۔باسکٹ بال فی میل کےلیے عمیر صغیر۔چوہدری صغیر احمد۔شائستہ قیصر۔میڈم عابدہ رضوی۔میڈم شفقت۔دانش سکول سے میڈم رضوانہ۔ہینڈ بال میں ترس محی الدین۔اظہر نواز۔مصدق حنیف۔ہاکی میں چوہدری طاہر شریف گجر سیکرٹری ہاکی ایسوسی ایشن۔کامران شریف۔انٹرنیشنل ایمپائر ہاکی۔محمد آصف۔اظہارالحق۔ناصر حسین ۔محمد عدنان۔جنیداقبال۔ظفر شیروانی ڈاریکٹر سپورٹس ایمرسن یونیورسٹی ۔محمد شہباز نے ان ٹرائلز میں شرکت کی، اور کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button