Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈویژنل ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس : 60 کیسز کی شنوائی

کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت ڈویژنل ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں 60 کیسز کی شنوائی،32کی منظوری، 25 کیسز کو موخر کیا گیا۔
نا مکمل کوائف کی وجہ 3 کیسز کو مسترد کر دیا گیا۔

ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہکیسز کی شنوائی کیلئے درخواست کنندگان کو بلایا گیا ہے تاکہ پورے عمل کو شفاف بنایا جاسکے۔

حکومت پنجاب کی ہدایت پر کرپش کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہے۔

تمام منظور شدہ کیسز کو میرٹ پر منظوری دی گئ۔

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو تیار پودے لگوانے کا حکم بھی دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات مصباح الحق لودھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button