Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ڈی ایس او ملتان کو صدمہ

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم کے سسر اختر حسین سواتی بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔

مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نماز عشاء جامعہ مسجد طوطلاں والی نزد سٹی ریلوے اسٹیشن پل شیدی لال ملتان میں ادا کی گئی، جس میں عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعدازں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button