Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری

محکمہ سکولز ملتان نے پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی پرموشن پانے والے اساتذہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز 183 پی ایس ٹی ٹیچر کو ترقی دے کر گریڈ 15 میں ای ایس ٹی تعینات کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان میں 14 عربی، 51 سائنس اور میتھ جبکہ 115 آرٹس کے اساتذہ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button