Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سٹیڈیم فل ہوگیا

تفصیل کے مطابق ملتان کے شائقین نے پاکستان سپرلیگ کو عروج پہ پہنچا دیا۔ جمعہ کے روز شائقین بڑی تعداد میں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پہنچے۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔
Play
ملتان سلطانز اور خصوصا بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کیلئے ملتان سمیت دیگر شہریوں نے ہاوس فل کردیا جبکہ سینکڑوں شائقین کیلئے سٹیڈیم کا داخلہ بند کردیا ، جس کے باعث دوردراز سے آنے والے شائقین سراپا احتجاج بنے رہے۔



















