Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان اسٹیڈیم کرکٹ ریکارڈز کا مرکز بن گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اس پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل کے دوران متعدد ریکارڈز بنے، جن میں سر فہرست انگلش کھلاڑی کا الیسٹر کک کے ٹیسٹ کرکٹ میں سب زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنا تھا۔
جسے برطانوی بلے باز جوئے روٹ نے اپنے 147 ویں میچ میں توڑا، اور اپنی سنچری مکمل کی، یہ ان کے ٹیسٹ کیرئیر کی 35 ویں سنچری تھی، اس ریکارڈ کے ساتھ انہوں پاکستان کے یونس خان، بھارت کے سنیل گواسکر، ویسٹ انڈیز کے برائن لارا، اور سری لنکا کے مہیلا جےوردھنے کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے ۔