Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سلطانز کاکیچ چھوڑے کاسلسلہ جاری رہا
ملتان سلطانز نے کیچ چھوڑے کا سلسلہ تیسرے میچ میں جاری رکھا، خوشدل کیچزچھوڑ کر لاہور کو خوش کرتے رہے۔
سلطانز نے ہاف درجن کیچ چھوڑے، ہاف درجن کیچز، چانسز دئے سلطانز کی جانب سے 6 بڑے مواقع دیئے جانے، ناقص فیلڈنگ اور ابتدائی وکٹ لیس بائولنگ کے باوجود لاہور بہت قلندز بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی۔