Breaking Newsتازہ ترین
پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود

ملتان سلطانز پہلے میچ میں شکست کے باوجود اپنے 2 میچز اور پی ایس ایل 8 کے 3 میچز مکمل ہونے
کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔
متان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 39 بالز قبل شکست دینے سے اس کا نیٹ ریٹ جمع 1.38 ہوگیا ہے۔
پشاور زلمی 1.00 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔دونون کے 2،2 پوائئنٹس ہیں۔
لاہور قلندرزکے بھی 2 پوائنٹس ہیں،اس کا نیٹ رن ریٹ0.50 ہے۔
کوئٹہ -2.72 کے ساتھ بہت نیچے چلا گیا ہے۔




















