Breaking NewsSportsتازہ ترین
سلطانز دو میچ مسلسل کھیل کر تھک گئے
ملتان کے سلطان دو میچ مسلسل کھیل کرتھک گئے، زلمی کے خلاف معرکے سے قبل آرا م کیا۔
ٹیم آفیشل کے مطابق سلطانز اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کےخلاف مسلسل دو میچ کھیلنے جس کی وجہ سے کھلاڑی شدید تھکن کاشکار ہیں، اسی وجہ سےجمعرات کو پریکٹس پر آرام کو ترجیح دی گئی۔
آج جمعہ کو میچ سے قبل گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن کیا جائے گا۔